Tuesday 29 November 2011

انتساب


انتساب

آزر بت تراش کے جلیل قدر بیٹے
ابراہیم علیہ سلام
کے نام جنہوں نے اپنے ہاتھوں
سے تخلیق کردہ پتھر
کے بتوں
کے سامنے جھکنے سے انکار کردیا تھا
اور اعلان کیا تھا کہ اس کائنات کا خالق اور مالک صرف
ایک ہی زات ہے اور وہی عبادت کے
لائق ہے۔



 پس آئینہ

جب کوئی دولت کا پجاری ، حکمران بن بیٹھے ، یا جب کوئی فوجی ، فوج کی مدد سے فوجی آمریت قائم کرلے ، ان کا نتیجہ بربادی و تباہی کے سوا کچھ نہیں ہوتا ۔ تاجر کا ہنر معیشت میں ہے اور فوجی کا میدان جنگ میں جہاں بانی سے دونوں نا آشنا ہیں ان کی نااہلی سے اعلیٰ تدبر کا زوال اور ریشہ دوانیوں کا عروج ہوتا ہے ۔ سیاسی تدبر ، سائنس بھی ہے اور فن بھی ، اسے حاصل کرنے کے لئے عرصہ دراز لگتا ہے بلکہ پوری عمر عزیز وقف کرنا پڑتی ہے ، یہ عجب بات ہے کہ کفش دوزی ( جوتا بنانے ) کے لئے آپ اور ہم ماہر تربیت یافتہ ماہر موچی کی خدمات ضروری سمجھتے ہیں ، لیکن سیاست کیلئے ہم یہ سمجھتے ہیں کہ جو شخص ووٹ حاصل کرسکتا ہے وہ ملک بھی چلا سکتا ہے ۔ اسی طرح یہ عجب بات ہے کہ جب ہم بیمار پڑتے ہیں تو آپ ہم مستند معالج کو بلاتے ہیں جس کی سند اس کی خصوصی تربیت اور پیشہ ورانہ مہارت کی ضمانت ہوتی ہے ۔ ہم اس وقت یہ نہیں کہتے ہیں کہ سب سے خوش شکل معالج کو بلاؤ یا سب سے خوش گفتار ڈاکٹر کو بلاؤ تو پھر جب پوری ریاست بیمار ہو تو کیا ہمیں جستجو کرکے سب سے زیادہ دانشمند قائد کو نہیں بلانا چاہیے تاکہ وہ اپنی فہم و فراست اور حسن تدبر سے ریاست کی موثر خدمت کرے اور صحیح سمت میں قیادت کرے؟
(افلاطون )
 
    کتاب  شریف خاندان نے پاکستان کیسے لوٹا:
کی بھرپور  پذیرائی کے نتیجے میں اور مسلسل مقبولیت کے باعث  اسوقت پرانے ایڈیشنوں کی مارکٹ میں عدم دستیابی کے نتیجے میں کتاب  شریف خاندان نے پاکستان کیسے لوٹا ؟ کا   نیا ایڈیشن شائع کیا جا رہا ہے۔ جلد ہی 
   کتاب  شریف خاندان نے پاکستان کیسے لوٹا  کا نیا ایڈیشن نئے دستاویزی  ثبوتوں اور اضافوں کے ساتھ  مارکیٹ میں دستیاب ہو گا

 کتاب  شریف خاندان نے پاکستان کیسے لوٹا ؟ کا انگریزی ترجمہ بھی شائع کیا  جارہا ہے  اردو کے نئے ایڈیشن کے ساتھ انگلش زبان میں کتاب  شریف خاندان نے پاکستان کیسے لوٹا ؟ کا ترجمہ بھی امریکہ برطانیہ کینیڈا مشرق وسطی اور دنیا کے اہم ترین ممالک میں دستیاب ہوگا

کتاب  شریف خاندان نے پاکستان کیسے لوٹا ؟ کو براہ راست منگوانے کے لیئے مندرجہ زیل ٹیلی فون نمبروں  پر رابطہ قائم کریں
  
UAE
0971-526241060

Pakistan
092-03323004893
092-03452104458
092-03062296626




ڈائیریکٹر
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز


                        

obaidmujtabasyed@gmail.com                     



Research Center For Pakistan Middle East & 

International Affairs 


  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
کی جانب سے 
انسایکلو پیڈ یا آف پاکستان کے لیئے

ترتیب دی گئی مندرجہ زیل معلوماتی ویب سائیٹس بھی ملاحظہ کیجیے

پاکستان کے بارے میں ہر طرح کی معلومات کے لیے دیکھیے

پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے:
isi-pakistan-research.blogspot.com.


سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

                        اسلامی فوجی اتحاد کے بارے میں جانیے                


islamicmilitaryalliancrch.blogspot.com



متحدہ عرب امارات کی اہم ترین امارت دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد جنہوں نے دبئی کو جدید ترین ریاست میں تبدیل کردیا  کے بارے میں جانیے
mohammedbinrashid.blogspot.com

دبئی کے ولی عہد ہز ہائی نس شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم کے بارے میں جانیئے

hamdanbinmuhammedrashidalmaktoum.blogspot.com


محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر جن کی وجہ سے پاکستان دنیا کی پہلی اسلامی ایٹمی طاقت بنا جاننے کے لیئے دیکھیے
drabdulqadeerkhan-rcpmia.blogspot.com

تحریک پاکستان کے اہم ترین رہنما جام غلام قادر نواب آف لسبیلہ کے بارے میں جانیے 
jamghulamqadir.blogspot.com

 سردار ذوالفقار علی کھوسہ جوکھوسہ قبیلے کے سردار ہیں  صوبہ پنجاب کے گورنر بھی رہ چکے ان کے بارے میں جانیے 

sardarzulfaqarkhosa.blogspot.com

ملالہ یوسف زئی کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے

malalayousafzaisearch.blogspot.com


پاکستان میں دنیا کی سب سے بلند عمارت تعمیر کرنے کا خواب دیکھنے والے ملک ریاض کے بارے میں جانیے 
malikriaz-rcpia.blogspot.com
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے اور آبادی کے اعتبار سے سب سے چھوٹے  اور سب سے زیادہ زبانیں بولی جانے والے صوبے بلوچستان کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com

دنیا کی مظلوم ترین قوم کے بارے میں جانیے 
redindiansearch.blogspot.com


قائد اٰعظم کے اہم ترین ساتھی نواب جعفر خان جمالی جن کی کوششوں اور جدوجہد کے نتیجے میں بلوچستان پاکستان کا حصہ بنا ان نواب جعفر خان جمالی کے بارے میں جانیے
قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے

kakartribe.blogspot.com
پاکستان کی اہم ترین بندرگاہ جس کو خالصتا پاکستانی عوام کی دولت سے خریدا گیا اس گوادر کے بارے میں جانیے

gawadarsearch.blogspot.com
..
پاکستان کے اہم ترین صوبہ سندھ کے بارے میں جانیے
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں جانیے
karachi-apna.blogspot.com
 

حضرت جہانیاں جہاں گشت کے بارے میں جانیے


 مخدوم حضرت جہانیاں جہاں گشت کی اولاد میں سے نواب سید صدیق حسن آف 

بھوپال  اسلامی دنیا   کے  اہم ترین مذہبی رہنمائوں اہل حدیث عالموں  رہنماوں

  اور ریسرچ اسکالرز کی صف میں شامل ہیں ان کے بارے میں جانیے


حضرت جہانیاں جہاں گشت کے اور نواب آف

 بھوپال اور برصغیر

 کے اہم ترین اہل حدیث عالم  صدیق حسن خان کے خاندان 

بخاری خاندان کے بارے میں جانیے

 

حضرت جہانیاں جہاں گشت کے شہر اوچ کے بارے میں جانیے

uch-rcpia.blogspot.com


زیا بیطیس کیسے ہوتا ہے اور اس کا کیا علاج ہے یہ سب کچھ جاننے کے لیئے وزٹ کیجیے

freediabeteswalfarecenter.blogspot.com



بخاری خاندان کے اہم ترین فرزند فیصل صالح حیات کے 

بارے میں جانیے

faisalsalehhayat-rcpia.blogspot.com

پاکستان کے اہم افرادمیں سے ایک سےعقیل کریم ڈھیڈی جو

 پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیئے ہر وقت کوشاں ہیں ان

 ہی عقیل کریم ڈھیڈ ی کے بارے میں جانیے

پاکستان کے اہم ترین تاجر صدرالدین ہاشوانی کے بارے میں


پاکستان کے ایم ترین شہر کراچی کے سب سے اہم ترین پریس کلب نیشنل پریس کلب کراچی کے بارے میں جانیے

مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا تفصیلات جاننے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com
پاکستان ریلوے کو نااہل اور بدعنوان افسر شاہی نے کس طرح تباہ کیا یہ جاننے کے لیئے  دیکھیے
pakistanrailwaycorruption.blogspot.com

جہانگیر صدیقی اینڈ سنز کے کرپشن کے بارے میں جانیے
jhangirsidduqecorruption.blogspot.com


دنیا کی سب  سے بلند عمارت تعمیر کرنے والے ملک ریاض کے بارے میں 
جاننے کے لیئے دیکھیے
malikriaz-rcpia.blogspot.com

مہران بنک اسکینڈل کے حوالے سے دیکھیے
اقوام متحدہ کی تاریخ اور قیام کے بارے میں جانیے
متحدہ عرب امارات کے بارےمیں جانیے
 uaesearch.blogspot.com 

برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
امریکہ کی تاریخ  اور امریکی عوام کے بارے میں جاننے کےلیئے دیکھیے
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com

مشرق وسطی کی تاریخ کے پراسرار ترین فرد کرنل لارنس آف عربیہ جس نے نہ صرف خلافت عثمانیہ کا تختہ الٹا بلکہ مشرق وسطی کی سیاست کا رخ بھی تبدیل کردیا اس کے بارے میں جانیے
 collawranceofarabia-rcpia.blogspot.com

مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے


مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے


جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے



 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ انٹرنیشنل  افئیرزکی جانب سے
انسایکلو پیڈ یا آف پاکستان کے مرتب اور ترتیب دینے کا کام جاری ہے اس حوالے سے کسی بھی طرح کی معلومات کا خیر مقدم کیا جائے
گا

No comments:

Post a Comment